نائٹرو بیکٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ جراثیم جو ایمونیائی مرکبات کو نائٹرائٹ میں تبدیل کر دیتے ہیں، بالخصوص وہ جراثیم جو شورے کو شورے کے ترشے کا نمک بنا دیتے ہیں، شوہ زا جراثیم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ جراثیم جو ایمونیائی مرکبات کو نائٹرائٹ میں تبدیل کر دیتے ہیں، بالخصوص وہ جراثیم جو شورے کو شورے کے ترشے کا نمک بنا دیتے ہیں، شوہ زا جراثیم۔